منصوبوں کی تکمیل میں غیر ضروری تاخیر سے گریز کیا جائے: سیکریٹری کالجز ندیم میمن

منصوبوں کی تکمیل میں غیر ضروری تاخیر سے گریز کیا جائے: سیکریٹری کالجز ندیم میمن

کیڈٹ کالج بدین اور مٹھی کےلیےپرنسپلز کی تعیناتی کا عمل مکمل کرنے، متعلقہ اداروں کو خطوط ارسال کرنے کا فیصلہ

سیکریٹری کالجز  ندیم میمن کی زیرصدارت صوبے بھر کے 13 کیڈٹ کالجز میں جاری ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ اجلاس

اجلاس میں کیڈٹ کالجزکی ترقیاتی اسکیموں کی پیشرفت،فنڈز کے اجرا،اسکیموں کی تکمیل اور آئندہ کے لائحہ عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

اجلاس میں کیڈٹ کالج اسٹیل ملزکراچی،پٹارو، گڈاپ،سانگھڑ، بختاور کیڈٹ کالج شہید بینظیر آباد کے پرنسپلزکی منصوبوں کی پیشرفت پر بریفنگ

اجلاس میں پنو عاقل، خیرپور میرس،جیکب آباد، مٹھی، بدین، لاڑکانہ اور کیڈٹ کالج کرم کے پرنسپلزکی بھی منصوبوں کی پیشرفت پر بریفنگ

سیکریٹری ندیم میمن کی کم فنڈز جاری ہونےوالی ترقیاتی اسکیموں کےلیے محکمہ خزانہ سےفوری رابطہ کرکے مطلوبہ فنڈز کےاجرا کو یقینی بنانےکی ہدایت

سیکریٹری کالجز کی ترقیاتی اسکیموں کی کمپلیشن پی سی فور بھی جلد تیار کرکے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کو جمع کرانے کی ہدایت

اجلاس میں کیڈٹ کالج بدین اور مٹھی کےلیےپرنسپلز کی تعیناتی کا عمل مکمل کرنے، متعلقہ اداروں کو خطوط ارسال کرنے کا فیصلہ

سیکریٹری کالجز ندیم میمن کی ترقیاتی اسکیموں کی مسلسل نگرانی اور متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطے کی ہدایت

سیکریٹری کالجز ندیم میمن نے کہا کہ منصوبوں کی تکمیل میں غیر ضروری تاخیر سے گریز کیا جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں