حکومت ایسا رلیف پیکیج لائی ہے جو اسے خود بھی سمجھ میں نہیں آرہا:حافظ نعیم الرحمان

حکومت ایسا رلیف پیکیج لائی ہے جو اسے خود بھی سمجھ میں نہیں آرہا:حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈھائی کروڑ بائیکس ہیں تو پھر ان میں سے کتنے لوگوں کو رلیف ملے گا، ایسا پیکیج لایا گیا ہے جو ان کو خود بھی سمجھ میں نہیں آرہا۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اب لوگوں کو سمجھ میں آگیا ہے کہ لیوی کیا ہے، اب ایک بار پھر بات کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، اگر حکومت کی ٹیم آتی ہے تو کوئی پرپوزل بھی لائے اگر ایسا نہیں تو پھر ضرورت نہیں۔ لیاقت بلوچ ٹیم کی قیادت کرینگے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ کچھ ممالک سے زائد ہے،35ویں روز بھی دھرنے جاری ہیں، ہم پرامن رہے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں