سندھ کی وحدانیت کے خلاف کوئی مؤقف تسلیم نہیں، سندھ بار کونسل  کا آج یونٹی ڈے منانے کا اعلان

سندھ کی وحدانیت کے خلاف کوئی مؤقف تسلیم نہیں، سندھ بار کونسل  کا آج یونٹی ڈے منانے کا اعلان

سندھ بار کونسل کے مطابق سندھ کی وحدانیت کے خلاف کوئی مؤقف تسلیم نہیں کرتے

آج عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائیگا۔

صدر سندھ ہائیکورٹ بار اور دیگر نے ججز سے عدالتی امور معطل کرنے کی درخواست کی ہے

رجسٹرار آفس کے مطابق عدالتوں میں پیش نہ ہونے والے وکلا کے خلاف احکامات جاری نہ کیے جائیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں