مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کے نکاح کی تاریخ طے پاگئی

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کے نکاح کی تاریخ طے پاگئی

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ طے پاگئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شریف خاندان کے ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12ستمبر شام پانچ بجے جاتی امراء میں ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق نکاح کی تقریب میں صرف شریف فیملی اور عزیز و اقارب کومدعو کیاگیا ہے۔

نکاح کی تقریب میں ایک سو مہمانوں کو مدعو کیاگیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں