شہر میں بیریئرز لگا کر شہر کا حلیہ بگاڑا جا رہا ہے:میئر کراچی

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آلائشیں اٹھانے کے بعد اگلا چیلنج بارشوں کا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لوگوں سے ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں کہ جتنا نقصان کرنا تھا کر لیا مزید نہ کریں، آپ مدد نہیں کر سکتے تو نقصان نہ پہنچائیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جو ہونا تھا وہ ہوگیا، شیروانی 4 سال بعد آجائے گی، حافظ نعیم صاحب رواداری کو فروغ دیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں