کراچی کی کاروباری اور تجارتی تنظیموں کی جانب سے میئر کراچی پر اعتماد کا اظہار

کراچی کی کاروباری اور تجارتی تنظیموں کی جانب سے میئر کراچی پر اعتماد کا اظہار۔

کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کی جانب سے میئر کراچی کا شکریہ اور مکمل اعتماد کا اظہار۔

ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق محکمہ لینڈ میں بدانتظامی اور کرپشن کی شکایات پر میئر کراچی کے نوٹس کے بعد ملوث افسران کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی۔ میئر کراچی کے سخت احکامات کے مطابق کسی بھی قسم کی کرپشن اور لاپرواہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ترجمان کے مطابق میئر کراچی کی ہدایت کے بعد زیرِ التوا انکوائریوں کو مزید تیز کر دیا گیا ہے اور عنقریب ان کے فیصلے بھی کر دیے جائیں گے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام امور شفاف ہیں، تمام تفصیلات ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ عوام اپنی شکایات براہِ راست میئر کراچی تک ویب سائٹ یا ای میل کے ذریعے پہنچا سکتے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں