چیئرمین مورڑو میر بحر ٹاؤن کا ربیع الاول ﷺ کے سلسلے میں لگائے گئے مختلف کیمپوں کا دورہ ،ریلیوں میں شرکت

چیئرمین مورڑو میر بحر ٹاؤن کا ربیع الاول ﷺ کے سلسلے میں لگائے گئے مختلف کیمپوں کا دورہ ،ریلیوں میں شرکت

کراچی: ٹاؤن چیئرمین مورڑو میر بحر علی اکبر نے اسسٹنٹ کمشنر یوسف کے ہمراہ بارہ ربیع الاول ﷺ کے سلسلے میں لگائے گئے مختلف کیمپوں کا دورہ کیا اور شانِ مصطفیٰ ﷺ میں منعقدہ ریلیوں میں شرکت کی۔

اس موقع پر عاشقانِ رسول ﷺ سے ملاقات کی، انتظامات کا جائزہ لیا اور بارہ ربیع الاول ﷺ کی مناسبت سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔

گلی گلی درود و سلام، ہر دل میں عشقِ رسول ﷺ آقا ﷺ کی آمد، ہمارے لیے رحمتوں اور خوشیوں کا پیغام ہے۔بارہ_ربیع_الاولﷺ عیدمیلادالنبیﷺعشق_رسولﷺ درودوسلام میلادالنبیﷺ ہیں ان خیالات کا اظہار ٹاؤن چیئرمین مورڑو میر بحر علی اکبر نے کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے مطابق ڈھالیں۔اللہ تعالی اس بابرکت دین کے صدقے ہمارے پیارے ملک پاکستان اور پوری امت مسلمہ پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے ملک میں امن و امان اور استحکام عطا فرمائے تمام  مسلمانوں کی مشکلات اسان فرمائے اور ہمیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت و سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں