سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

حکومتِ سندھ نے جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں 12 ربیع الاول کے موقع پر 26 اگست 2026، بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں 12 ربیع الاول کے موقع پر 26 اگست 2026، بروز بدھ کو تمام ادارے بند رہیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں