چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن سے اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے ناظم و دیگر نمائندگان نے ملاقات

چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن سے اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے ناظم و دیگر نمائندگان نے ملاقات

چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب سے اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے ناظم سید سمیر الحق و دیگر نمائندگان نے ملاقات کی۔

اس موقع پر نمائندگان نے چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب صاحب کو نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ نعت مقابلے میں بطورِ خصوصی مہمان شرکت کے لیے مدعو کیا۔

اس موقع پر چئیرمین لیاقت آباد فراز حسیب صاحب نے اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے ناظم سید سمیر الحق کو لیاقت آباد ٹاؤن کی تین سالہ کارگردگی رپورٹ پیش کی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں