spot_img

چیئرمین جناح ٹاؤن کی پی آئی بی مینا بازار میں جشنِ آزادی کی تقریب میں شرکت

چیئرمین جناح ٹاؤن کی پی آئی بی مینا بازار میں جشنِ آزادی کی تقریب میں شرکت

چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے یوسی 6 پی آئی بی مینا بازار میں یوسی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام منعقدہ جشنِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب کے دوران کیک کاٹا گیا جبکہ آتش بازی کا بھی اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر یوسی چیئرمین حافظ اسامہ احمد، وائس چیئرمین قاری سیف الرحمن، کونسلر سعدیہ چوہدری، چیئرمین کوآرڈینیٹر عمیر اور راؤ کاشف بھی موجود تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں