جہلم کے قریب ڈیم میں ایڈیشنل سیشن جج سمیت 4 افراد ڈوب گئے

سوہاوہ میں ڈیم میں نہاتے ہوئے مظفر گڑھ میں تعینات ایڈیشنل سیشن جج راجا مبین کیانی سمیت 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

ایڈیشنل سیشن جج راجا مبین کیانی فیملی کے ہمراہ عید کی چھٹیاں گزارنے آبائی شہر سوہاوہ میں آئے ہوئے تھے۔

ڈیم میں نہاتے ہوئے راجا مبین، ان کا بیٹا، بھانجا اور بہنوئی بھی ڈوب گئے۔ چاروں افراد کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کر دیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں