عید الاضحیٰ کے پہلے دن، 30 ہزار ٹن آلائشیں لینڈ فل سائیڈز پہنچائیں، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ مجموعی طور پر شہر بھر سے 30 ہزار ٹن آلائشیں مختلف جگہوں سے اٹھا کر لینڈ فل سائیڈز تک پہنچائی گئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ شہر بھر میں بنائے گئے 111 کیمپوں سے آلائشیں اٹھا کر فیموگیشن کا کام بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔ سولڈ ویسٹ اور کے ایم سی کا عملہ دن بھر محنت کرتا رہا جنہیں سلام پیش کرتا ہوں۔ عید الاضحیٰ کے دوسرے روز آلائشیں اٹھانے کا کام جاری ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں