امریکا اور ایران کے درمیان آج اہم مذاکرات ہوں گے

امریکا اور ایران کے درمیان آج اہم مذاکرات ہوں گے

لوگوں کو مارنے کے بجائے معاہدہ کرنا پسند ہے، صدر ٹرمپ

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا امریکا کی اولین ترجیح ہے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان آج اہم مذاکرات ہوں گے تاہم انہوں نے کسی ممکنہ معاہدے کے لیے کوئی حتمی ڈیڈ لائن دینے سے گریز کیا ہے۔

نیو جرسی سے واشنگٹن واپسی کے دوران صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات پیر کی دوپہر شروع ہوں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر دعویٰ کیا تھا کہ ایران, سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر نے امریکا سے حملہ مؤخر کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ آبنائے ہرمز کو فوری طور پر دوبارہ کھولا جا سکے اور ایران کے جوہری پروگرام پر ایک معاہدہ طے پا سکے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں