سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 بھارتی سپانسرڈ خوارج جہنم واصل، میجر شہید

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 بھارتی سپانسرڈ خوارج جہنم واصل، میجر شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔

آپریشن کے دوران 5 بھارتی سپانسرڈ خوارج جہنم واصل کیا گیا، مارے گئے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد۔

شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجرحافظ احسان الہٰی نے جام شہادت نوش کیا، سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں