آصف علی زردای نے نوابشاہ میں عید نماز ادا کی، کارکنان سے بھی ملاقاتیں

سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں عید نماز ادا کی جہاں پیپلز پارٹی ڈویزنل صدر ضیاءالحسن لنجار، پی پی پی رہنما علی اکبر جمالی اور عبدالنبی، سید شھنشاھ لیاری، ڈاکٹر قربان علی لاشاری، عبدالغفور،  زاھد حسین لاشاری، الطاف بالادی، سید صدام حسین شاہ شیرازی، سعد احمد جٹ، وقار جتوئی ، رضا محمد خاصخیلی و دیگر بھی موجود تھے۔

عید نماز کے بعد آصف علی زردای نے زرداری ہاؤس پر پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان و شہروں سے ملاقاتیں بھی کین

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں