
جنوبی افریکا کے معروف پادری ابراہیم رچمنڈ خواب میں بشارت کے بعد اپنے سیکڑون پیروکاروں کے ساتھ قلمہ پڑھ کر اسلام میں داخل ہوئے۔
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خاص مہمان کی حیثیت سے حج کی سعادت بھی حاصل کی۔
سعودی میڈیا کے مطابق اسلام قبول کرنے والے سابق پادری ابراہیم رچمنڈ نے بتایا کہ انھیں اسلام کی دعوت خواب میں دی گئی تھی اور وہ خواب میں مسجد الحرام میں ہونے والی اذانوں کو سنا کرتے تھے اور سفید کپڑوں کا بھی اشارہ ملتا تھا جو کہ مسلمانوں کی پہچان ہے۔
https://twitter.com/HaramainInfo/status/1673349459265179649?s=20
