وفاقی وزیرِ صحت کی زیرِ صدارت WHO Maturity Level 3 (ML3) کے حصول کے حوالے سے اجلاس

وفاقی وزیرِ صحت کی زیرِ صدارت WHO Maturity Level 3 (ML3) کے حصول کے حوالے سے اجلاس

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت WHO Maturity Level 3 (ML3) کے حصول کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں CEO DRAP، CEO NIH، وفاقی وزارتِ صحت کے حکام اور وفاقی ہسپتالوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں روڈ میپ، دائرۂ کار (Scope) اور WHO ML3 کے حصول کے لیے جاری پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔

وفاقی وزیر نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ مقررہ ٹائم لائن کے مطابق اصلاحاتی اقدامات مکمل کیے جائیں تاکہ پاکستان جلد از جلد WHO Maturity Level 3 کا ہدف حاصل کر سکے، جو ملک کے ریگولیٹری نظام اور صحت کے شعبے پر عالمی اعتماد کو مزید مضبوط بنائے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں