نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کرغزستان کے شہر چولپون آتا پہنچ گئے
اسحاق ڈار ایس سی او کے وزرائے خارجہ کے غیر رسمی عشائیہ میں شرکت کریں گے
نائب وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل برائے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم کی کرغز ستان کے صدر اور رکن ممالک کے وزرا خارجہ سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔
