نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آسیان ریجنل فورم کے 33ویں وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے فلپائن  پہنچ گئے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آسیان ریجنل فورم کے 33ویں وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے فلپائن  پہنچ گئے

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار آسیان ریجنل فورم (اے آر ایف) کے 33ویں وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے فلپائن  پہنچ گئے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق محمد اسحاق ڈار اجلاس کے دوران اے آر ایف کے مرکزی وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے جبکہ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

منیلا ایئرپورٹ پر فلپائن کے محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری ایلمر جی کیٹو، فلپائن میں پاکستان کی سفیر عاصمہ ربانی اور پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے نائب وزیراعظم کا استقبال کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں