سانحہ زیارت میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کر دی گئی

سانحہ زیارت میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کر دی گئی

سانحہ زیارت میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں ادا کر دی گئی۔

۔۔نماز جنازہ میں صوبائی وزراء، میر ضیاء اللہ لانگو، بخت کاکڑ، سینیٹر منظور کاکڑ، میر عاصم کرد گیلو سمیت سیاسی سماجی اور قبائلی شخصیات نے شرکت کی۔

شہید پولیس اہلکاروں کی تدفین مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں کی جائے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں