امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے درمیان ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے درمیان ملاقات

انقرہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی ملاقات۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سب کو معلوم ہے کہ ہم عظیم دوست ہیں، ترکیہ کے ساتھ امریکہ کے اچھے تعلقات ہیں۔ترکیہ کے صدر کا پوری دنیا احترام کرتی ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ترک صدر کے ساتھ تجارت اور دیگر امور پر بات چیت ہوگی۔ایف-35 طیاروں کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کریں گے۔خطے میں امن اور خوشحالی ہماری ترجیح ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں