گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی:آئی ایس پی آر

گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی:آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا،  ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔

آئی ایس پی آر مطابق نمازِ جنازہ میں اعلیٰ عسکری حکام بھی شریک ہوئے، گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کی عظیم قربانی کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں