10لاکھ لوگوں کو مصنوعی ذہانیت کی تربیت فراہم کی جائے گی: شنزا فاطمہ

10لاکھ لوگوں کو مصنوعی ذہانیت کی تربیت فراہم کی جائے گی: شنزا فاطمہ

وفاقی وزیر آئی ٹی شنزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ آئی ٹی اور ٹیلی کام شعبہ معیشت میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔

وفاقی وزیر آئی ٹی شنزا فاطمہ خواجہ نے کنیکٹوٹی پالیسی فورم سے خطاب میں کہا کہ  نوجوانوں کو ڈجیٹل مہارتوں کی تربیت دی جارہی ہے۔10 لاکھ لوگوں کو مصنوعی ذہانیت کی تربیت فراہم کی جائے گی۔

وفاقی وزیر آئی ٹی شنزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ خواتین کی ڈجیٹل شمولیت حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔خواتین اور نوجوانوں کو ٹیکنالاجی کے ذریعے بااختیار بنایا جارہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں