بجلی سستی ہوگئی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

بجلی سستی ہوگئی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

بجلی ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی،نیپرا نے بجلی سستی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا

نوٹیفکیشن  کے مطابق بجلی ملک بھرکےلیےسہ ماہی ایڈجسٹمنٹ  کی مد میں سستی کی گئی ہے

بجلی جنوری تامارچ 2026 کی  سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں سستی کی گئی، بجلی سستی کرنےکااطلاق جون سےاگست 2026 کے 3 ماہ کے لیے ہوگا

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھی ہوگا،بجلی صارفین کو67 ارب17 کروڑ 30لاکھ روپےکاریلیف ملے گا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں