عظیم پورہ فلائی اوور کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے: میئر کراچی

عظیم پورہ فلائی اوور کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے: میئر کراچی

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کے دورے پر نکل گئے

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا عظیم پورہ فلائی اوور کا دورہ، میئر کراچی نے عظیم پورہ فلائی اوور پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

میئر کراچی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے سو دن میں عظیم پورہ فلائی اوور بنانے کا ٹاسک دیا تھا ، عظیم پورہ فلائی اوور کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے ، میئر کراچی

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سات روز میں تمام کاموں کو مکمل کر کے عظیم پورہ فلائی اوور کو ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا ، یہ کام ترقیاتی کاموں کا سال ثابت ہوگا ، پیپلز پارٹی عوام سے کیے گئے تمام وعدے وفا کرے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں