"ٹرمپ” کو عید الاضحیٰ پر ذبح ہونے سے بچا لیا گیا، مگر کیسے ؟

"ٹرمپ” کو عید الاضحیٰ پر ذبح ہونے سے بچا لیا گیا، مگر کیسے ؟

سوشل میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی حکام نے 700 کلوگرام وزنی ایک نایاب سفید بھینسا خرید لیا، جسے مقامی لوگوں نے اس کے سنہرے اگلے بالوں کی وجہ سے "ٹرمپ” کا لقب دیا تھا۔

سفید بھینسا امریکی صدر کے بالوں کے انداز سے مشابہت رکھتے تھے۔

سفید بھینسے کو عید الاضحیٰ کے دوران ذبح کیا جانا تھا، لیکن اس کی غیر معمولی شکل نے لوگوں کی بہت توجہ حاصل کر لی، اور لوگ اسے دیکھنے کے لیے آنے لگے۔

حکام نے مداخلت کا فیصلہ کیا، "ٹرمپ” کو اس کے مالک سے خرید لیا، اور اسے ڈھاکا کے چڑیا گھر منتقل کر دیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں