آصفہ بھٹو زرداری کی پاکستان ویمن اور زمبابوے ویمن میچ میں شرکت، مڈلز تقسیم

آصفہ بھٹو زرداری کی پاکستان ویمن اور زمبابوے ویمن میچ میں شرکت، مڈلز تقسیم

پاکستان ویمن اور زمبابوے ویمن کے درمیان سیریز کے آخری میچ کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی

تقریب میں خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری  نے شرکت کی اور پاکستان ویمن اور زمبابوے ویمن کے ہاتھ بھی ملایا

آصفہ بھٹو زرداری نے میڈلز تقسیم کیے، جبکہ قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کو شاندار اور ریکارڈ ساز اننگز پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ بھی دیا۔

تقریب میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ عطا مری نے بھی شرکت کی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں