دنیائے صحافت کی بڑی خبر، میڈیا کے ورکر نے تاریخ رقم کردی
دیڑھ سال قبل نجی ٹی وی چینل سے نکالے گئے ورکر نے عدالت کا رخ کرلیا تھا۔دیڑھ سال کی مسلسل عدالت جنگ کے بعد بل آخر کورٹ نے فیصلہ ورکر کے حق میں دے دیا
صحافی ذوالفقار ببر نے بتایا کہ آج سے تقریبان دیڑھ سال قبل ایک نجی ٹی یو چینل سے مجھے نوکری سے نکال دیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ 07 جنوری 2025 پر نکالے جانے کے بعد میں نے مایوس ہونے کے بجائے عدالت جانا بہتر سمجھا اور پھر وکلاء سے مشورے کے بعد لیبر کورٹ میں پٹیشن دائر کی۔
صحافی ذوالفقار ببر نے بتایا کہ آج شکر الحمد اللہ کے عدالت نے فیصلہ میرے حق میں دے دیا، ادارے کو 21 لاکھ 85 ہزار روپے سے زائد رقم مجھے دینے کا حکم دیا گیا ہے۔
