انسٹاگرام پروفائل میں غیر متوقع تبدیلی: ہانیہ عامر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی

انسٹاگرام پروفائل میں غیر متوقع تبدیلی: ہانیہ عامر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں

اداکارہ نے اپنے مداحوں کو حیران کرتے ہوئے انسٹاگرام پروفائل تصویر تبدیل کر دی ہے، جہاں انہوں نے اپنی اصل شناختی کارڈ والی تصویر کو پروفائل پکچر کے طور پر منتخب کیا۔

انہوں نے اپنی بیشتر پرانی انسٹاگرام پوسٹس بھی ڈیلیٹ یا آرکائیو کردیں، جس کے بعد ان کے اکاؤنٹ پر صرف 11 پوسٹس باقی رہ گئی ہیں۔

ہانیہ کے اس نئے انداز نے انٹرنیٹ صارفین میں دلچسپ بحث چھیڑ دی۔ کئی مداح ان کی شناختی کارڈ تصویر کی خوبصورتی دیکھ کر حیران رہ گئے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں