پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

خیبر: پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کے خلاف خیبر پختون خوا میں بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ضلع خیبر میں جمرود کے علاقے شاکس کے رہائشی نے  مقدمہ 22 جون کو درج کرایا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق پیرنورالحق قادری نے افواج پاکستان، اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف غیر اخلاقی الفاظ استعمال کئے، شہریوں کو افواج پاکستان اور اعلیِ عدلیہ کے خلاف اکسایا اور فوج کے خلاف نعرے لگائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں