پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

ہرسال 3 مئی کو اقوام متحدہ کی جانب سے آزادی صحافت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

اس دن کا مقصد صحافیوں کے حقوق، ذمہ داریوں اور انہیں درپیش مشکلات کو اجاگر کرنا ہے۔

صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے، جو عوام اور حکومت کے درمیان پل کا کردار ادا کرتا ہے۔

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آزاد صحافت ایک مضبوط اور جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں