متحدہ عرب  امارات کا تیل پیدا کرنے والی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس  سے علیحدگی کا اعلان

متحدہ عرب  امارات کا تیل پیدا کرنے والی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس  سے علیحدگی کا اعلان

ابوظبی: متحدہ عرب  امارات (یو اے ای)  نے تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی تنظیم اوپیک اور  اوپیک پلس  سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ  یکم  مئی 2026  سے نافذ العمل ہوگا۔

اس فیصلے کے عالمی تیل مارکیٹ پر بھی  فیصلے کے اثرات متوقع ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہےکہ  متحدہ عرب امارات  تیل کی فروخت  کی پالیسی میں خود مختاری حاصل کرےگا۔

خیال رہےکہ اوپیک کا قیام 1960 میں عمل میں آیا تھا، سعودی عرب، ایران، عراق اور کویت اوپیک کے اہم رکن ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں