واشنگٹن میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم کیلیفورنیا کا رہائشی نکلا

واشنگٹن میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم کیلیفورنیا کا رہائشی نکلا

میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں فائرنگ کا ملزم کیلیفورنیا کا رہائشی ہے، پارٹ ٹائم ٹیچر اور گیم ڈیولپر کے طور پر بھی کام کرتا رہا ہے۔

کول تھامس ایلن نے کیلیفورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے گریجویشن اور کیلیفورنیا اسٹیٹ یونیورسٹی سے ماسٹر کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  کول تھامس ایلن کو 2024ء بہترین ٹیچر کا ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم گرفتار ہے تاہم ابھی تک حملے کے محرکات سامنے نہیں آسکے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں