ایرانی وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد، امریکی وفد آج پاکستان پہنچے گا:وائٹ ہاؤس
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا دوسرا دور بھی اسلام آباد میں ہوگا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی وفد کے ہمراہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔
وائیٹ ہاؤس کے مطابق اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر ایران سے مذاکرات کیلئے آج پاکستان روانہ ہوں گے۔
