بحران ٹل گیا، ایل این جی کارگو پاکستان پہنچے سے صنعتوں کی گیس بحال

ایل این جی کارگو پاکستان پہنچنے سے پاور اور کھاد سمیت تمام صنعتوں کی گیس مکمل بحال کردی گئی۔

ایل این جی کارگو پہچنے سے گھریلو صارفین کے لیے بھی گیس کا پریشر بہتر ہونے لگا ہے۔

سوئی ناردرن حکام کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے بھی گیس کا پریشر بہتر ہونے لگا ہے، سسٹم میں 1800ملین کیوبک گیس موجود ہے، شارٹ فال کا سامنا نہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں