فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر سے اہم ملاقات

فیلڈ مارشل کی ایرانی صدر سے اہم ملاقات

فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات ہوئی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی

ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شامل تھے۔

اس سے قبل فیلڈ مارشل نے خاتم الانبیا مرکز کا دورہ کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں