
اسلام آباد9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کیس میں درخواست ضمانت کا محففوظ فیصلہ سنایا گیا
ایڈیشنل سیشنز جج کی عدالت نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسد عمر، اسد قیصر اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں
کے مقدمے میں ضمانت مسترد ہونے پر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر ایچ ایٹ کچہری سے فرار ہوگئے۔
