امریکا- ایران مذاکرات بڑی سفارتی کامیابی ہے: بلاول بھٹو زرداری

امریکا- ایران مذاکرات بڑی سفارتی کامیابی ہے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے امریکا ایران مذاکرات بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔

ٹی آر ٹی ورلڈ اور الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو میں پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا حتمی معاہدے تک پہنچنا فریقین کیلئے کسی چیلنج سے کم نہیں۔سفارتکاری کبھی آسان نہیں ہوتی جبکہ واحد راستہ مذاکرات تھا۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کا کہنا تھا کہ ایران جنگ کے باعث دنیا معاشی بحران کا شکار ہوئی جبکہ جنگ بندی خطے میں تنازعات کے مستقل حل کی بنیاد بنے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں