ایران امریکا مذاکرات ختم، فریقین کسی معاہدے تک نہیں پہنچ سکے
ایرانی میڈیا نے کہا ہے کہ امریکاکےحد سے زیادہ مطالبات نے مشترکا فریم ورک اور معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ڈالی.
آبنائے ہرمز اور جوہری حقوق سمیت کئی مسائل مذاکرات میں اختلاف کا باعث بنے. امریکا نے وہ سب کچھ مانگا جو وہ جنگ کے دوران حاصل نہیں کر سکے تھے
معاہدے پر نہ پہنچنےکےباوجود ہرمز کی صورتحال تبدیل نہیں ہوگی۔
