سندھ میں کھیلوں کے مواقع مزید بڑھائے جائیں گے: سید مراد علی شاہ

سندھ میں کھیلوں کے مواقع مزید بڑھائے جائیں گے: سید مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی یومِ کھیل برائے ترقی و امن پر پیغام

سید مراد علی شاہ  نے کہا کہ کھیل ترقی، امن اور خوشحالی کی ضمانت ہیں ،  سندھ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم ہے ، نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف لانا ہماری ترجیح ہے۔کھیل صحت مند سماج کی بنیاد رکھتے ہیں اور بھائی چارے کا مؤثر ذریعہ ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کھیل کے ذریعے عدم مساوات کا خاتمہ ممکن ہے۔خواتین کی کھیلوں میں شرکت کو فروغ دینا ضروری ہے۔کھیل سماجی ہم آہنگی اور برداشت کو بڑھاتے ہیں۔آج کا دن اس عزم کی تجدید ہے کہ کسی کو پیچھے نہیں چھوڑیں گے۔سندھ میں کھیلوں کے مواقع مزید بڑھائے جائیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں