ایران کا ایک اور امریکی لڑاکا طیارہ ایف 35 مار کرانے کا دعویٰ
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے دوسرا امریکی ایف35 لڑاکا طیارہ مارگرانےکا دعویٰ کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب گارڈز کا کہنا ہے کہ وسطی ایران کی فضاؤں میں امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرایا، امریکی طیارہ ایف 35کے پائلٹ کے بارے میں کوئی معلومات نہیں۔
میڈیا کے مطابق طیارے میں زوداردھماکےکےسبب ممکنہ طورپرپائلٹ کےایجیکٹ کرنےکاامکان نہیں ہے
اودھر امریکی سینٹ کام نے ایرانی دعوےپرفی الحال کوئی ردعمل نہیں دیا۔
