امن کے سفیر و سابق صوبائی وزیر میر منظور خان پنہور انتقال کرگئے

میر منظور خان پنہور  دل کا دورا پڑنے سے رضا الاھی سے انتقال کر گئے ہیں، ملک بھر میں خبر کے باد سوگ کا سماء ہوگیا ہے۔

میر منظور سندھ کے قبائل میں امن کے سفیر کے نام سے مشہور تھے اور فیصلے کرنے میں بھی ماہر تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں