گل پلازہ میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی، ایک شکی گرفتار
گل پلازہ میں آگ کی اطلاع ملتے ہیں فائربرگیڈ کی گاڑیاں پہنچ گئی
فائربریڈ عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے، واٹر کارپوریشن کی جانب سے ہائیڈرنٹس پر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
آگ کی اطلاع ملتے ہی واٹرکارپوریشن کی جانب سے واٹر ٹینکرز گل پلازہ بھیج دیے گئے
دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ گل پلازہ سے ایک شکی کو گرفتار کیا گیا ہے جو نشی کا عادی ہے۔
