تھرپارکر میں 48 گھنٹوں سے جاری موسلا دھار بارش نے تباھی مچادی، متاثرین کو سخت مشکلات کا سامنہ

موسلا دھار بارش نے کثیر تعداد میں گھر گرادیے اور جانی نقصانات کی بھی اطلاع

سندھ کے ضلع تھرپارکر کے شہر ننگرپارکر، اسلام کوٹ اور چھاچھرو سمیت نواحی گاؤں میں آندھی اور آسمانی بجلی کے ساتھ گشتہ 28 گھنٹوں سے بارش جاری ہے۔

موسلا دھار بارش میں کثیر تعداد میں گھر گرادیے اور جانور مرنے کی بھی اطلاع ہیں۔

گاؤں سموں رند اور گاٹ میں کچے مکانات گرنے سے متاثرین کو سخت مشکلات کا سامنہ ہے لیکن ابھی تک امدادی کارروائیاں شروع نہیں کی جا سکی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں