ٹی ایم سی ٹنڈو جام اور ٹنڈو فضل کے رٹائرڈ ملازمین تنخواہوں سے محروم، اپنے بچے فروخت کرنے پر مجبور
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ٹنڈو جام اور ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ٹنڈو فضل کے رٹائرڈ ملازمین اہل خانہ سمیت عید کی خوشیوں سے محروم
ٹنڈوجام ٹاؤن کے رٹائرڈ ملازمین کو عید پر بھی پیشن نھ مل سکی، بچے فروخت کرنے پر مجبور
ریٹائرڈ ملازمین نے پریس کلب کے سامنے مین حیدرآباد میرپورخاص روڈ پر بچوں کو بیچنے کا انوکھا احتجاج کیا
رٹائرڈ ملازمین کا کہنا تھا کہ عید کے دنوں میں بھی ہمیں پینشن نہیں دی گئی،خریداری کے سے کریں۔
رٹائرڈ ملازمین کا کہنا تھا کہ تنخواہ نے ملنے کے باعث ہم شدید پریشانی کا شکار ہیں، حکام نوٹس لیں۔
