spot_img

سونا فی تولہ 1800 روپے سستہ ہوگیا

سونا فی تولہ 1800 روپے سستہ ہوگیا

کراچی: پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کم ہوکر 5 لاکھ 22 ہزار 762 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق  اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت  1543 روپے کم ہوکر 4لاکھ 48ہزار184 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 5000 ڈالر فی اونس ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں