میکسیکو سٹی کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے باہر ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج،سڑکیں بند کردیں

میکسیکو سٹی کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے باہر ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج،سڑکیں بند کردیں

میکسیکو سٹی کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے باہر ٹیکسی ڈرائیورز نے احتجاج کرتے ہوئے سڑکیں بند کردیں۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ رائیڈ ہیلنگ ایپس غیر قانونی طور پر ایئرپورٹ پر کام کر رہی ہیں جس سے ان کا روزگار متاثر ہو رہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں