مرکزی قیادت کی شہادت کے بعد ایران میں تین رکنی کونسل قائم

مرکزی قیادت کی شہادت کے بعد ایران میں تین رکنی کونسل قائم

مرکزی قیادت کی شہادت کے بعد ایران نے عبوری قیادت کیلئے تین رکنی کونسل قائم کردی ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق صدر، چیف جسٹس اور نگہبان کونسل کے ایک فقیہ پر مشتمل عبوری کونسل تمام قیادت کے فرائض سنبھالے گی۔

یہ فیصلہ سپریم لیڈر کا عہدہ خالی یا غیر فعال ہونے کی صورت میں آئینی ضابطے کے تحت کیا گیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق عبوری کونسل عبوری مدت میں تمام ذمہ داریاں انجام دے گی

سپریم لیڈر کے انتخاب تک فوراً عمل کیا جائے گا، ایسا کونسل نظام ایران کے آئین میں درج ہے جس میں صدر، عدلیہ کے سربراہ اور نگہبان کونسل کا منتخب فقیہ شامل ہوتا ہے۔

ایرانی سرکاری ٹی وی نے علی شمخانی اور پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر پاکپور کی شہادت کی تصدیق بھی کردی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں