ایران کا ابو ظہبی، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملہ

ایران کا ابو ظہبی، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملہ

امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران نے بھی جوابی وار شروع کردیے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ایران نے اسرائیل پر حوابی حملہ کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے ابو ظہبی، کویت اور بحرین میں قائم امریکی اڈوں پر حملے کردیا ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران کیخلاف بڑا آپریشن شروع کردیا، انکی میزائل انڈسٹری کوختم کردیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں