ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد لوکل کونسلز ایسوسی ایشن سندھ کے نائب صدر منتخب
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد لوکل کونسلز ایسوسی ایشن (LCA) سندھ کے نائب صدر منتخب
لوکل کونسلز ایسوسی ایشن (LCA) سندھ نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کو ایسوسی ایشن کا نائب صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سندھ میں مقامی حکومتوں کی موجودہ مدت مکمل ہونے یا اگلے نوٹس تک سلمان عبداللہ مراد اس عہدے پر فائز رہیں گے۔
